5 مارچ 2012 - 20:30

طالبان دہشت گردوں کی تعلیم اور علم کے ساتھ دشمنی کا سلسلہ جاری ہے طالبان دہشت گردوں نے تازہ ترین حملے میں لنڈي کوتل کے علاقے ميں سرکاري اسکول کي عمارت کو تباہ کردیا ہے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق خيبرايجنسي کے علاقے لنڈي کوتل ميں گورنمنٹ گرلز پرائمري اسکول ملک جعفر خان کلے ميں بارودي مواد کا دھماکہ ہوا ،دھماکے سے اسکول کي عمارت تباہ ہوگئی طالبان دہشت گردوں نے پاکستان میں اب تک 500 سے زائد سرکاری اسکولوں کو تباہ کیا ہے........

/169